منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے زیراہتمام فن قرآت و نعت کورس

منہاج القرآن ویمن لیگ کی منہاج نعت کونسل سسٹرز جہلم کے زیراہتمام اور محترمہ سمعیہ ظفر کے زیر نگرانی فن قرآت و نعت کورس 4 اگست کو اختتام پزیر ہوا۔ کورس کا دورانیہ دو ماہ پر مشتمل تھا، جس میں شرکاء کو قرآت، دف کے ساتھ نعت، دعائیں، 40 احادیث مبارکہ اور تجوید کے قواعد سکھائے گئے۔

تبصرہ