جہلم: عرفان القران کورس کی سکالرز کے اعزاز میں استقبالیہ

‏منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کی یو سی کوٹلہ فقیر میں صدر ویمن لیگ تحصیل جہلم محترمہ صفیہ رفعت کی رہائش گاہ پر عرفان القران کورس کی سکالرز کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں تمام اسکالرز نے عرفان القرآن کورس کے حوالے سے اپنا اپنا تجربہ ڈسکس کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے اکیڈمیز اور دیگر جگہوں پر عرفان القران کورس کے اجراء بارے اپنا لائحہ عمل بھی بتایا۔

تبصرہ