منہاج القرآن ویمن لیگ راجن پور کا حلقہ درود

منہاج القرآن ویمن لیگ راجن پور کے زیراہتمام حلقہ درود کا پروگرام ہو ا۔ جس میں ضلعی صدر اور ضلعی ناظمہ نے شرکت کی اور درود پاک پڑھا گیا۔ آخر میں دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ