خواتین شہر اعتکاف میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا تربیتی نشست سے خطاب

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام شہراعتکاف (ویمن اعتکاف گاہ) میں خواتین معتکفات کے لیے تربیتی نشست کا انعقاد مؤرخہ 30 مئی 2019ء کو کیا گیا جس میں منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ نشست میں کراچی، شمالی پنجاب، سنٹرل پنجاب اور کشمیر زون سے تعلق رکھنے والی معتکفات اور منہاج القرآن ویمن لیگ کی قائدین و کارکنان نے شرکت کی۔

Dr Hassan Qadri addresses training session of Women

Dr Hassan Qadri addresses training session of Women

Dr Hassan Qadri addresses training session of Women

Dr Hassan Qadri addresses training session of Women

تبصرہ