منہاج ویمن لیگ لاہور کے زیراہتمام میلاد کانفرنس

minhaj women league

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور پی پی 162 کے زیراہتمام میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس میں منہاج ویمن لیگ لاہور کی سکالر محترمہ کلثوم طارق نے خطاب کیا۔ اس موقع پر کانفرنس میں سینکڑوں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔ میلاد کانفرنس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کا سٹال بھی لگایا گیا۔

minhaj women league

minhaj women league

تبصرہ