منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان کے زیراہتمام محفل میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں محسن انسانیت کانفرنس منقعد ہوئی، کانفرنس میں محترمہ سدرہ کرامت مرکزی جنرل سیکرٹری منہاج ویمن لیگ نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ آخر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ادب مصطفیٰﷺ کے موضوع پر ویڈیو کلپ بھی سنایا گیا۔ پروگرام میں خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کا سٹال بھی لگایا گیا۔
تبصرہ