شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 7ویں برسی پر ملک گیر ریلیاں، منہاج ویمن لیگ کی شرکت (لاہور، ایبٹ آباد، اٹک، بھکر، چکوال، چنیوٹ، پیرمحل)

شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 7ویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں پرامن یکجہتی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی خواتین رہنماوں اور کارکنان کے ساتھ بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کیساتھ اظہار یکجہتی اور حصول انصاف کے لیے نکالی گئی ریلیوں میں منہاج ویمن لیگ نے بھرپور شرکت کی۔ لاہور، ملتان، سرگودھا، مریدکے، شورکوٹ، چنیوٹ، حافظ آباد، فیصل آباد، خوشاب، نارووال، حیدر آباد، میانوالی، دیپالپور، بھکر، اٹک، دینہ، ایبٹ آباد، پشاور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اسلام آباد، لالیاں، کوہاٹ، کراچی، جہلم، چکوال اور راولپنڈی میں ہونے والے احتجاج اور ریلیوں میں منہاج ویمن لیگ نے شرکت کی اور شہدائے ماڈل ٹاؤن کے لیے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔

لاہور

ایبٹ آباد

اٹک

بھکر

چکوال

چنیوٹ

پیرمحل

تبصرہ