ام حبیبہ اسماعیل اور صائمہ نور کا قصور اور اوکاڑہ کا دورہ

منہاج القرآن ویمن لیگ کی زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب (بی) محترمہ ام حبیبہ اسماعیل اور ڈائیریکٹر کورسز الہدایہ محترمہ صائمہ نور نے قصور سٹی، پتوکی اور اوکاڑہ سٹی کا تنظیمی وزٹ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے منہاج ویمن لیگ کی تنظیمی عہدیداروں سے ملاقاتیں کی اور تنظیمی اجلاس میں سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے آئندہ کے اہداف کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

تبصرہ