ہارون آباد: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام سیدہ زینبؑ کانفرنس

سیدہ زینب کانفرنس

منہاج القرآن ویمن لیگ ہارون آباد کے زیراہتمام سیدہ زینب علیھا السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں محترمہ مصباح (ڈپٹی زونل ہیڈ جنوبی پنجاب) اور محترمہ صائمہ (ڈائریکٹر کورسز الہدایہ) نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر محترمہ صائمہ نور (ڈائریکٹر کورسز عرفان الہدایہ) نے سیدہ زینب علیھا السلام کی سیرت پر خطاب کیا۔ کانفرنس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

سیدہ زینب کانفرنس

تبصرہ