جہلم: ایم ایس ایم سسٹرز کے زیراہتمام شجرکاری مہم

Treedom-Movement

ایم ایس ایم سسٹرز کی سوشو ویلیفئر سوسائٹی جہلم کے زیراہتمام اور وائس کے تعاون سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا، اس سلسلہ میں جہلم کے خان محمد ہاسپتال میں پودے لگائے گئے۔

اس موقع پر ایم ایس ایم سسٹرز کی طرف سے اعادہ کیا گیا کہ جشن آزادی کے موقع پر شروع کی گئی شجرکاری مہم ملک بھر میں جاری ہے۔ ایم ایس ایم سسٹرز کے پلیٹ فارم سے شجرکاری مہم کو مزید وسعت دی جائے گی۔

Treedom-Movement

Treedom-Movement

Treedom-Movement

تبصرہ