منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام ’’آؤ فکر قائد کو فروغ دیں‘‘ مہم کا اعلان

minhaj women league

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام ’’فہم دین ٹریننگ ورکشاپ‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مرکزی ناظمہ ویمن لیگ نے ’’آؤ فکر قائد کو فروغ دیں‘‘ کے عنوان سے مہم کا اعلان کیا۔ فہم دین ٹریننگ ورکشاپ کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعت رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا جس کے بعد محترمہ سدرہ کرامت نے فہم دین پراجیکٹ کے اغراض و مقاصد کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے سافٹ ویئر کی ٹریننگ کے متعلق چند ضروری ہدایات دیں۔ بعد ازاں علامہ محمد منہاج الدین قادری نے وژن 2025 کے تناظر میں سافٹ ویئر کی ضرورت و اہمیت پر تفصیل سے گفتگو کی۔

minhaj women league

minhaj women league

minhaj women league

minhaj women league

تبصرہ