منہاج ویمن لیگ مڈلینڈ ٹیم کی ڈاکٹر غزالہ حسن قادری کے ساتھ ملاقات

MWL UK Team

منہاج ویمن لیگ مڈلینڈ ٹیم کی ڈاکٹر غزالہ حسن قادری کے ساتھ ملاقات ہوئی، جس میں مڈلینڈ کی 10 زونل ٹیموں کی عہدیدار بھی شامل تھیں۔ اس موقع پر مڈلینڈ ٹیم کی عہدیداروں نے ورکنگ پلان، کارکردگی رپورٹ، دعوۃ پراجیکٹ اور مختلف زونز کے نتائج کے حوالے سے ڈاکٹر غزالہ حسن قادری کو اگاہ کیا، جسے انہوں نے سراہا اور عہدیداروں کو بہترین کام پر مبارکباد پیش کی۔

MWL UK Team

MWL UK Team

MWL UK Team

MWL UK Team

MWL UK Team

MWL UK Team

MWL UK Team

MWL UK Team

MWL UK Team

MWL UK Team

تبصرہ