منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور پی پی 160 میں فہم دین ورکشاپ

minhaj women league

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور پی پی 160 میں فہم دین ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صدر منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور محترمہ نورین علوی، محترمہ فہنیقہ ندیم نے خصوصی شرکت کی۔ محترمہ نورین علوی نے فہم دین سافٹ ویئر میں مصطفوی کارکنان و وابستگان کی رجسٹریشن کی اہمیت اور اہداف پر خصوصی بریفنگ دی۔ ورکشاپ میں پی پی اور یوسز کے تمام کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

minhaj women league

تبصرہ