منہاج ویمن لیگ کی قائدین کی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں شرکت

minhaj ul quran women league

منہاج ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم اور ملک بھر سے شوریٰ اراکین نے مرکزی مجلسِ شوریٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے اجلاس میں شرکت کی۔ مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے لئے ملک بھر سے شوریٰ ممبران تشریف لائیں، جن کی میزبانی منہاج ویمن لیگ کی طرف سے کی گئی۔

منتخب شدہ ممبران کا منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم کی جانب سے مرکزی سیکرٹریٹ میں بھرپور انداز میں استقبال کیا گیا۔ شوریٰ اجلاس میں منہاج ویمن لیگ کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش ہوئی، جسے ہاوس نے سراہا۔

minhaj ul quran women league

minhaj ul quran women league

minhaj ul quran women league

تبصرہ