منہاج ویمن لیگ فیصل آباد کا جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ

منہاج میڈیکل کیمپ

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام منہاج ویمن لیگ فیصل آباد کی ٹیم نے جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں بصیرہ جدید، ببٹ مونگڑ، بستی کھوکھراں اور دیگر مقامات پر میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا۔ ان کیمپس میں 1200 خواتین اور بچوں کو طبی سہولیات اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ کی میڈیکل ٹیم کا کہنا تھا کہ متاثرین کی خدمت کرنا ہم سب کا دینی و اخلاقی فریضہ ہے، متاثرہ علاقوں میں میڈیکل ایڈ کی شدید ضرورت ہے، اس کے لیے باقی فلاحی تنظیموں کو بھی آگے آنے کی ضرورت ہے۔

منہاج میڈیکل کیمپ

منہاج میڈیکل کیمپ

منہاج میڈیکل کیمپ

منہاج میڈیکل کیمپ

تبصرہ