سیلاب زدہ علاقوں میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیاں جاری

سیلاب زدہ علاقوں میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیاں جاری

سیلاب کی تباہ کاریوں کے وقت کے خوف ناک حالات و واقعات سیلاب متاثرہ بچوں کے ذہنوں میں نقوش ہو چکے ہیں۔ ملک بھر کے 3 کروڑ سیلاب متاثرین بے یار و مددگار 20 کروڑ عوام کی امداد کے منتظر ہیں۔ آئیے ان معصوم چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے میں ہمارا ساتھ دیں اور سیلاب متاثرین کی بحالی میں بحیثیت قوم اپنا کردار ادا کریں۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیمیں ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کی خدمت کے لئے مصروفِ عمل ہیں۔ نیچے دیئے گئے اکاؤنٹس اور لنک پر عطیات دے کر زندگیاں بچانے میں ان کا ساتھ دیں۔

Accounts Details:

Meezan Bank Shalimar link Road, Lahore
Title: Minhaj Welfare Foundation
A/C No: 02930103643000
IBAN: PK74MEZN0002930103643000

MWF HBL Faisal Town, Lahore
Title: Minhaj Welfare Foundation Zakat
A/C No: 01977900163103
IBAN: PK34HABB0001977900163103

تبصرہ