منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام گلگت بلتستان میں محفل ذکر

minhaj women league gilgit

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام گلگت بلتستان کے علاقہ مینور میں محفل ذکر کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں منہاج ویمن لیگ کی زونل ہیڈ گلگت بلتستان محترمہ عائشہ مبشر نے خطاب کیا۔ محفل کے بعد محترمہ عائشہ مبشر نے ایم ایس ایم اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے لوگوں کے گھر گھر جا کر راشن پیک بھی تقسیم کیے۔

minhaj women league gilgit

تبصرہ