منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام گوجرہ میں محفل میلاد

minhaj ul quran women league milad

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام گوجرہ میں محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں علاقہ بھر سے خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر محفل نعت ہوئی، جس کے بعد منہاج ویمن لیگ کی سکالر نے خطاب کرتے ہوئے ’’محبت مصطفیٰ ﷺ اصل ایمان‘‘ کے موضوع پر خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن نے گھر گھر تک محبت مصطفیٰ ﷺ کا پیغام پہنچایا ہے۔

منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام سنڑل پنجاب بی کے مختلف شہروں میں ربیع الاول کی محافل بھرپور جوش و خروش سے منعقد کی جا رہی ہیں۔ ان پروگرامز میں محافل،کانفرسز، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر درود پڑھنے کے لئے حلقات درود، آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت سے آشنائی اور اس پر عمل پیرا ہونے کے لئے خواتین کے لیے خصوصی نشستیں بھی شامل ہیں۔

minhaj ul quran women league milad

minhaj ul quran women league milad

تبصرہ