عرفان الہدایہ کے زیراہتمام آن لائن عرفان الہدایہ لرننگ کورس کا انعقاد

Irfan ul Hadiya Course

عرفان الہدایہ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام آن لائن عرفان الہدایہ لرننگ کورس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ڈائریکٹر عرفان الہدایہ ڈیپارٹمنٹ لبنیٰ مشتاق نے شرکائے کورس کو عرفان التصوف، حافظہ سحر عنبرین نے ترجمہ و تفسیر، صائمہ نور نے عرفان العقائد، حفصہ طاہرہ نے سیرت النبی ﷺ، بتول مشتاق نے علم الفقہ اور حدیقہ بتول نے علم التجوید کے مضامین پر تفصیلی لیکچرز دئیے۔

شرکائے کورس نے نہایت دلچسپی کے ساتھ تمام مضامین پر لیکچرز لئے اور نوٹس بھی بنائے۔

Irfan ul Hadiya Course

Irfan ul Hadiya Course

تبصرہ