منہاج ویمن لیگ کی رفاقت سازی مہم، ناظمہ زونز بی ام حبیبہ اسماعیل کا دیپالپور کا دورہ

Rafaqat Campaign Dipalpur 2023

منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد ناظمہ زونز بی ام حبیبہ اسماعیل اور نائب زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب بتول مشتاق نے ضلع دیپالپور کی تحصیلات بصیر پور، دیپالپور اور حجرہ شاہ مقیم کا تنظیمی وزٹ کیا جس میں رفاقت مہم، فہم دین اور مراکز العلم کے حوالے سے بریفنگز اور اہداف دیے گئے۔ تنظیمات کی جانب سے اس سال بھی مرکز کی جانب سے دیے گئے اہداف کے حصول کی بھرپور کوشش کا اعادہ کیا گیا۔

Rafaqat Campaign Dipalpur 2023

Rafaqat Campaign Dipalpur 2023

تبصرہ