ایبٹ آباد: منہاج القرآن ویمن لیگ کا سٹی ایبٹ آباد کا تنظیمی دورہ

Minhaj Women League tanzeemi vist abbottabad

زونل ناظمہ ہزارہ و کشمیر رافعہ عروج ملک اور ڈائیریکٹر شعبہ دعوت و تربیت سحر عنبرین نے ضلع ایبٹ آباد کا تنظیمی دورہ کیا اور ایبٹ آباد، سجی کوٹ اور حویلیاں کی تنظیمی خواتین کے ساتھ خصوصی میٹنگز کی۔

ایبٹ آباد سٹی میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی تنظیم نو ہوئی، اور نئی ٹیم کو حلقات درود اور رفاقت مہم کے اہداف دیے گئے۔ سجی کوٹ میں ضلع ایبٹ آباد کے ہنر گھر کا بھی وزٹ کیا گیا۔ حویلیاں میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی، بعد ازاں منہاج القرآن ویمن لیگ حویلیاں کے ساتھ خصوصی میٹنگ بھی کی گئی جس میں گزشتہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئیندہ کے اہداف دیے گئے۔

Minhaj Women League tanzeemi vist abbottabad

Minhaj Women League tanzeemi vist abbottabad

تبصرہ