ویمن اعتکاف گاہ میں سیکورٹی ٹیم اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف

Security Team Women Itikaf City

رمضان المبارک کی 27 ویں شب کی مناسبت سے شہرِ اعتکاف میں منعقدہ عالمی و روحانی اجتماع میں شرکت کے لیے سینکڑوں کی تعداد میں خواتین تشریف لاتی ہیں۔ معتکفات اور وزیٹرز کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ویمن اعتکاف سیکورٹی ٹیم اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہے۔

Security Team Women Itikaf City

Security Team Women Itikaf City

Security Team Women Itikaf City

تبصرہ