محترمہ فضہ حسین قادری کا عالمی میلاد کانفرنس میں پاکستان بھر سے شرکت کرنے والی خواتین کو خوش آمدید

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منعقدہ چالیسویں عالمی میلاد کانفرنس میں پاکستان بھر سے خواتین کی بھرپور شرکت باعثِ مسرت و انبساط ہے اور میں اس فقید المثال میلاد کانفرنس میں شرکت کرنے والی تمام بہنوں کو صمیم قلب سے خوش آمدید کہتی ہوں۔ بچوں، خواتین اور نوجوان بیٹیوں کا اتنی کثیر تعداد میں اس کانفرنس میں موجود ہونا اُن کے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ کے ساتھ تعلقِ محبت اور مودت کی دلیل ہے۔میں امید کرتی ہوں کہ یہ بہنیں اپنے سینوں میں فروزاں حبِ مصطفیٰ ﷺ کی اس شمع سے معاشرتی خامیوں اور برائیوں کو مٹانے میں اپنا کردار ادا کریں گی اور نسلوں کی تربیت کرتے ہوئے سیرتِ مصطفیٰﷺ سے استفادہ کریں گی۔ عالمی میلاد کانفرنس کے انعقاد کو کامیاب بنانے کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ کی جملہ تنظیمات، عہدیداران، ذمہ داران اور کارکنان کی انتھک محنت اور لگن لائقِ صد تحسین و ستائش ہے۔

تبصرہ