پشاور: میلادالنبی ﷺ کانفرنس‎ و تقریب رونمائی انسائیکلوپیڈیا آف حدیث سٹڈیز

Milad un Nabi Conference and- aunching Ceremony Encyclopedia of Hadith Studies-

تحریک منہاج القرآن پشاور و جملہ فورمز کے تحت میلاد النبیﷺ کانفرنس و تقریب رونمائی انسائیکلوپیڈیا آف حدیث سٹڈیز کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔

ڈاکٹر حسن محی الدین نے کانفرنس میں ولولہ انگیز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا تالیف کردہ انسائیکلو پیڈیا آف سنّہ گزشتہ 8 سو سالہ کی آئمہ و محدثین کی تصانیف کے مطالعے کا نچوڑ ہے۔

تقریب میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور، نائب ناظم اعلیٰ چوہدری عرفان یوسف، پیر سید مجاہد حسین شاہ کاظمی صدر منہاج علماء کونسل ہزارہ، صاحبزادہ منیب احمد آستانہ عالیہ پیر سباق شریف و صوبائی جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک ، مسز روبینہ معین، ارشاد اقبال زونل ناظمہ خیبرپختونخوا اور محترمہ مریم اقبال اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ ان کے علاوہ کوہاٹ، نوشہرہ، مردان اور پشاور کی خواتین کی تنظیمات نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر لائف ممبران میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔

تبصرہ