ویمن اعتکاف 2024: معتکفات کے لیے استقبالیہ محفل بعنوان ’’محفلِ ثنائے حبیب‘‘ کا انعقاد

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

معتکفات کے لیے محفلِ ذکر و نعت کمیٹی کی جانب سے استقبالیہ محفل بعنوان ’’محفلِ ثنائے حبیب‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں نائب صدر ویمن لیگ محترمہ سدرہ کرامت نے خواتین کو اعتکاگ گاہ کے شیڈول پر بریفننگ دیتے ہوئے 10 روزہ معمولات پر چند ہدایات دیں۔ محفل میں صدر منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل محترمہ ڈاکٹر غزالہ قادری، محترمہ فضہ حسین قادری اور محترمہ ڈاکٹر فرح ناز نے بھی خصوصی شرکت کی۔

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

تبصرہ