منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان کے زیراہتمام تنظیمی و تربیتی کنونشن 2025
04 مئی 2025ء
منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان کے زیراہتمام آئندہ تنظیمی و تربیتی کنونشن کی تیاری کے سلسلے میں مرکزی ٹیم کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں اہداف، حکمتِ عملی اور تربیتی نکات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
تبصرہ