منہاج القرآن ویمن لیگ کے وفد نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہداء تنزیلہ امجد شہید اور شازیہ مرتضیٰ شہید کی قبروں پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی، اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
بعد ازاں وفد نے شہداء کے اہلِ خانہ سے ان کے گھروں پر ملاقات کی اور ان کے صبر و استقامت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
تبصرہ