پروفیسر عظمیٰ زریں کا "سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کانفرنس" سے خطاب

Minhaj Women League Syeda Zainab Conference Prof Uzma Zareen Speech

پروفیسر عظمیٰ زریں نے "اعلائے کلمۂ حق کی خاطر کربلا میں موجود خواتین کے کردار" کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کربلا کی غازی ہیں۔ سیدہ زینبؑ نے واقعۂ کربلا میں حق گوئی اور جرأت سے لوگوں کے منہ بند کر دیے۔ انہوں نے کہا کہ واقعۂ کربلا میں شہید ہونے والے مظلوم نہیں تھے، کیونکہ مظلوم وہ ہوتا ہے جو نہ حق جانتا ہو، نہ اس پر قائم ہو، اور ظلم کا نشانہ بنے۔ اہلِ بیتؑ حق پر ڈٹ کر کھڑے رہے اور باطل کے خلاف ڈٹ کر لڑے۔

پروفیسر عظمیٰ زریں نے سیدہ زینب سلام اللہ علیہا اور اہلِ بیت علیہم السلام کی شان میں اپنے تحریر کردہ اشعار بھی پیش کیے، جن میں کچھ فارسی اشعار بھی شامل تھے۔

تبصرہ