42 ویں عالمی میلاد کانفرنس: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی آن لائن شرکت
05 ستمبر 2025ء
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام ایوانِ اقبال میں منعقدہ 42 ویں عالمی میلاد کانفرنس میں آن لائن شرکت، ان کی آمد کے موقع پر شرکاء نے کھڑے ہوکر پرشگاف نعروں سے اُن کا استقبال کیا۔
تبصرہ