42 ویں عالمی میلاد کانفرنس: محترمہ فضہ حسین قادری کی شرکت
05 ستمبر 2025ء
42 ویں عالمی میلاد کانفرنس ایوانِ اقبال لاہور میں محترمہ فضہ حسین قادری نے محترمہ درۃ الزہراء اور محترمہ مروہ حسین قادری کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔ ویمن پنڈال میں آپ کی آمد پر خواتین نے والہانہ جوش و جذبے کے ساتھ استقبال کیا۔
تبصرہ