منہاج القرآن ویمن لیگ اسلام آباد کا اجلاسِ تنظیم نو

MWL Islamabad Tanzeem Nau Meeting 2025

منہاج القرآن ویمن لیگ ڈسٹرکٹ اسلام آباد کا اجلاسِ تنظیم نو منعقد ہوا جس میں محترمہ لبنیٰ مشتاق (ہیڈ کوآرڈینیشن کونسل)، محترمہ صائمہ نور (ممبر کوآرڈینیشن کونسل) اور محترمہ نصرت امین (زونل نگران اسلام آباد) نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ رائے سے محترمہ روزینہ ریاض کو صدر اور محترمہ ضحی فاطمہ کو ناظمہ کی ذمہ داری تفویض کی گئی۔

محترمہ لبنیٰ مشتاق نے نو منتخب عہدیداران اور ویمن لیگ اسلام آباد کی تمام شرکاء اجلاس کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اسلام آباد میں ہونے والی ورکنگ کو سراہتے ہوئے اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور آئندہ مزید مؤثر اور بہترین ورکنگ کی امید ظاہر کی۔

MWL Islamabad Tanzeem Nau Meeting 2025

MWL Islamabad Tanzeem Nau Meeting 2025

تبصرہ