
محترمہ فِضہ حسین قادری کا آغوش آرفن کیئر ہوم کا خصوصی دورہ کیا۔ ڈائریکٹر آغوش کمپلیکس کرنل (ر) مبشر اقبال نے محترمہ فِضہ حسین قادری کا استقبال کیا اور آغوش کے نئے قائم شدہ ہیلتھ اینڈ فٹنس کلب اور مدر ایریا کا دورہ بھی کروایا۔ اس موقع پر محترمہ فِضہ حسین قادری نے آغوش کے ننھے بچوں اور بچیوں کے ساتھ خصوصی ملاقات بھی کی۔
محترمہ فِضہ حسین قادری نے آغوش کے بہترین انتظام و انصرام پر ڈائریکٹر آغوش کمپلیکس کرنل (ر) مبشر اقبال سمیت تمام منتظمین کو مبارکباد پیش کی۔






تبصرہ