ہزارہ زون میں مرکزی وفد کا تنظیمی دورہ، مراکزِ علم اور تنظیمی استحکام پر خصوصی گفتگو

Organizational Visit to Hazara Zone 2026

منہاج القرآن اسلامک سنٹر ہری پور میں تین رکنی مرکزی وفد نے تنظیمی وزٹ کیا۔ جس میں ویمن لیگ کی مرکزی قائدین محترمہ عائشہ مبشر صاحبہ (ممبر کوارڈینیشن کونسل ویمن لیگ) اور محترمہ عائشہ بتول صاحبہ (ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان الہدایہ) نے خصوصی شرکت کی اس کے ساتھ محترمہ نیرہ نجم صاحبہ (نائب زونل ناظمہ ہزارہ) محترمہ ام ایمن ہاشمی صاحبہ نے بھی شرکت کی۔ اس میٹینگ کے ایجنڈا پوائینٹس مراکز علم کا قیام اور تنظیمی استحکام تھے ۔ جن پہ خصوصی بات چیت کی گئی۔

تبصرہ