خواتین شہراعتکاف میں تحصیلی ناظمات سے میٹنگ

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام خواتین شہر اعتکاف میں ویمن لیگ کی تحصیلی ناظمات کیساتھ تنظیمی و تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ ٹریننگ سیشن کی صدارت ڈاکٹر غزالہ حسن قادری نے اور مسز فضہ حسین قادری نے کی۔ اس نشست میں منہاج القرآن ویمن لیگ سنٹرل پنجاب سے اوکاڑہ، مریدکے، صفدر آباد، خانقاں ڈوگراں اور مانا والا کی تحصیلی ناظمات نے شرکت کی۔ ڈاکٹر غزالہ حسن قادری اور مسز فضہ حسین قادری نے شرکاء کو تنظیمی امور کی بہتر انجام دہی اور رفاقت سازی کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں۔

تبصرہ