پروگرام کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا، جس کے بعد منہاج نعت کونسل کی سسٹرز نے نعتوں اور مناقب کے نذرانے پیش کیے۔ تحصیلی ناظمہ تربیت سمیعہ ظفر نے شہادت امام حسین علیہ السلام اور سیدہ زینب علیھا السلام کی سیرت کے موضوع پر خطاب کیا۔ پروگرام کے اختتام پر نئے حلقہ درود و فکر کا قیام عمل میں آیا۔








تبصرہ