جہلم: منہاج القرآن ویمن لیگ کی قائدین کا پنجاب کالج آف ٹیکنالوجی جادہ کا وزٹ

منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کی یوسی کوارڈینیٹر جادہ محترمہ سمعیہ ظفر، سابقہ صدر ویمن لیگ محترمہ مریم نعیم اور ڈپٹی کوارڈینیٹر Woice محترمہ تہنیزہ شاہد نے 22 اکتوبر 2018ء کو پنجاب کالج آف ٹیکنالوجی جادہ کا دورہ کیا۔ اس دورے میں انہوں نے کالج کی طالبات کو حلقہ درود و فکر اور درس قرآن کا آغاز کیا، جس میں طالبات نے دل چسپی سے شرکت کی۔ درس قرآن کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ