
منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان کے زیراہتمام منہاج شریعہ کالج برائے خواتین میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن ویمن لیگ کی ضلعی صدر ہما اسماعیل نے کہا کہ شریف برادران نے ریاستی طاقت کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جس طرح ماڈل ٹاؤن میں سفاکی اور درندگی کا مظاہرہ کیا، اسے ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔ ہم اپنے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھیں گے اور انکے لئے حصول انصاف کی جدوجہد کرتے رہیں گے۔

تبصرہ