منہاج ویمن لیگ لودھراں کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاون کے لیے قرآن خوانی

منہاج القرآن ویمن لیگ لودھراں کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاون کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا، جس میں خواتین اور طالبات کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی۔ فاتحہ خوانی کا اہتمام منہاج ویمن لیگ لودھراں کی صدر ارشاد منظور بیگم نے کیا۔ اس موقع پر خواتین نے قرآن خوانی کی اور آخر میں شہدائے ماڈل ٹاون کی بلندی درجات کی دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ