
منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام معلمین و معلمات کے لیے 15 روزہ حلقات قرآن ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی نظامت تربیت کے ڈائریکٹر کورسز ٹرینر محمود مسعود نے لیکچرز دیئے۔ ورکشاپس میں پروفیسر سلیم احمد چودھری (نائب ناظم اعلی تربیت) نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے ورکشاپ میں حصہ لیا اور تربیت حاصل کی۔
رپورٹ : تحریم رفعت





تبصرہ