
ایم ایس ایم سسٹرز جہلم ڈی ایچ کیو ہاسپتال کا وزٹ کیا اور ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی مریضوں کے ساتھ منائی۔ اس موقع پر ایم ایس ایم سسٹرز کی طرف سے ہاسپتال کے ٹی بی وارڈ اور چلڈرن وارڈ کے مریضوں میں فروٹ پیک اور تحائف تقسیم کیے گئے۔ مسز زین العابدین (صدر منہاج ویمن لیگ جہلم) اور محترمہ ام زہرہ (ایم ایس ایم کوارڈینیٹر ) بھی وفد میں شامل تھیں۔







تبصرہ