منہاج ویمن لیگ سرگودھا ٹیم کی ڈاکٹر غزالہ حسن قادری کیساتھ ملاقات

dr ghazal hassan qadri

منہاج ویمن لیگ سرگودھا کی ٹیم نے صدر منہاج ویمن لیگ انٹرنیشنل ڈاکٹر غزالہ حسن قادری کیساتھ مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے منہاج ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم کی طرف سے تنظیمات کے مرکز وزٹ کے اقدام کو سراہا۔ ڈاکٹر غزالہ حسن قادری نے منہاج ویمن لیگ سرگودھا ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں آئندہ اہداف اور ورکنگ بارے ہدایات دیں۔

dr ghazal hassan qadri

dr ghazal hassan qadri

تبصرہ