منہاج القرآن ویمن لیگ راولپنڈی کی تقریب تقسیم شیلڈ و اسناد

منہاج القرآن ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کونسل راولپنڈی کے زیراہتمام تقریب تقسیم شیلڈ و اسناد 23 مئی 2021ء کو منہاج اسلامک سنٹر راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ تقریب تقسیم شلیڈ و اسناد اور ورکرز کنونشن میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی طرف سے نائب ناظمات محترمہ انیلہ الیاس ڈوگر اور محترمہ ام حبیبہ اسماعیل نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ راولپنڈی کیطرف سے مختلف شعبہ جات میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ورکرز کو اسناد اور شیلڈ دی گئیں۔

تبصرہ