گوجرانوالہ: منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام دورہ قرآن کا انعقاد

minhaj women league

منہاج القرآن ویمن لیگ گوجرانوالہ کے زیراہتمام عرفان الھدایہ پراجیکٹ کے سلسلہ میں اختتامی تقریب ’’دورہ قرآن‘‘ منعقد ہوئی، جس میں منہاج ویمن لیگ گوجرانوالہ کی رہنماوں نے شرکت کی جبکہ پروگرام میں خواتین کی بڑی تعداد آنلائن بھی شریک ہوئی۔ اس موقع پر خواتین نے اجتماعی طور پر دورہ قرآن کیا اور آخر میں خصوصی دعا بھی کی گئی۔

minhaj women league

minhaj women league

تبصرہ