
منہاج القرآن ویمن لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام عرفان الھدایہ پراجیکٹ کے سلسلہ میں ’’دورہ قرآن‘‘ واہ کینٹ میں منعقد ہوا۔ دورہ قرآن میں منہاج ویمن لیگ کی سکالرز، خواتین اور ویڈیو لنک کے ذریعہ خواتین آنلائن بھی شریک ہوئی۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ کی سکالرز نے لیکچر دیئے اور شرکاء کو ترجمہ عرفان القرآن بھی پڑھایا۔ دورہ قرآن کی خصوصی کلاسز علامہ مقصود ایوب کی سرپرستی میں منعقد ہوئی۔



تبصرہ