
منہاج القرآن ویمن لیگ سیالکوٹ کا منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی سیکرٹری جنرل سدرہ کرامت، زونل ہیڈ سینٹرل پنجاب اے رافعہ عروج ملک اور کوارڈینیٹر الھدایہ اقراء مبین کیساتھ آنلائن اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فہم دین پراجیکٹ اور منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام شیڈول شارٹ کورسز پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر سدرہ کرامت نے منہاج ویمن لیگ سیالکوٹ کی عہدیداروں کو ’’تنظیمی استحکام‘‘ کے موضوع پر بریفنگ بھی دی۔


تبصرہ