منہاج ویمن لیگ لاہور کے زیراہتمام سالانہ عرس مبارک حضرت فرید ملت رحمۃ اللہ علیہ کا انعقاد

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام پی پی 154 اور پی پی 169 میں فرید ملت حضرت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کا انعقاد کیا گیا، عرس تقریب میں قرآن خوانی اور حلقہ درود شامل تھا جبکہ آخر میں دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ