
منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو رکنی وفد ام حبیبہ اسماعیل (زونل نگران سینٹرل پنجاب بی) اور عائشہ مبشر (نائب ناظمہ منہاج القرآن ویمن لیگ) نے شیخوپورہ بی کی تحصیلات (نارنگ منڈی، فیروز والا، کوٹ عبدالمالک، مرید کے) کا تنظیمی دورہ کیا۔ اس دوران وفد نے تنظیمات کی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ام حبیبہ نے فہم دین پراجیکٹ پر خصوصی بریفنگ دی۔ اس موقع پر منہاج القرآن ویمن لیگ شیخوپورہ کے سابقہ اہداف و سہ ماہی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔




تبصرہ