نوابشاہ: منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام ڈاکٹر فریدالدین قادری کی عرس تقریب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے والد گرامی فرید ملت حضرت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے 48 ویں عرس مبارک کے موقع پر منہاج القرآن ویمن لیگ نوابشاہ کے زیراہتمام عرس تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ عرس تقریب منہاج ویمن لیگ نوابشاہ کے آفس میں ہوئی، جس میں منہاج ویمن لیگ ضلع نوابشاہ کی صدر محترمہ ڈاکٹر نگہت حسن، ناظمہ محترمہ بشریٰ مجیب، ناظمہ ایم ایس ایم محترمہ دعا اور ناظمہ مالیات ڈاکٹر کانیتا نے بھی خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے آخر میں دعا کی گئی۔

تبصرہ