
جڑانوالہ میں منہاج القرآن و جملہ فورمز کی تقریب حلف برداری منعقد کا انعقاد ہوا، جس میں محترمہ رافعہ عروج ملک (زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب) نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر تقریب میں جڑانوالہ کی تنظیمات کو’’تقرری نوٹیفیکیشنز‘‘ دیئے گئے۔
تقریب میں مرکزی وفد نے ویمن لیگ جڑانوالہ کی تنظیمات کے ساتھ نشست بھی ہوئی۔ نشست میں محترمہ رافعہ عروج ملک نے جڑانوالہ زون کی گزشتہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں آیندہ کے اہداف اور حکمت عملی پر بریفنگ دی۔


تبصرہ