خانقاہ ڈوگراں میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

minhaj women league

منہاج القرآن ویمن لیگ کی نظامتِ دعوت و تربیت کے زیراہتمام خانقاہ ڈوگراں میں محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں خانقاہ ڈوگراں کی تمام یوسیز سے خواتین نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔ محفل میں نائب ناظمہ منہاج القرآن ویمن لیگ محترمہ عائشہ مبشر نے خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے خطاب کے دوران شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کا تعارف بھی پیش کیا۔ بعد ازاں انہوں نے ویمن لیگ کے تمام تر ڈیپارٹمنٹس کا تعارف بھی پیش کیا۔ پروگرام کا اختتام دعا سے ہوا۔

minhaj women league

minhaj women league

تبصرہ